فٹ بال مانچسٹر یونائیٹڈ کا ایک لاکھ نشستوں والا فٹ بال سٹیڈیم بنانے کا اعلان مانچسٹر یونائیٹڈ کو امید ہے کہ یہ نیا گراؤنڈ پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا، جسے اس کے شریک مالک جم ریٹ کلف نے ’دنیا کا سب سے عظیم فٹ بال گراؤنڈ‘ قرار دیا ہے۔