ایشیا ریپسٹ کو شادی کا مشورہ، بھارتی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ ریپ سے متاثرہ لڑکی کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر بھارت کے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔