بلاگ ’پتلی نہیں ہو گی تو شادی کیسے ہو گی؟‘ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ جب ملیں تو اوپر سے نیچے تک معائنہ کرنے کے بعد اگلے کو پتلے یا موٹے ہونے کی مہر لگانا اپنا فرض سمجھیں۔ جو جیسا ہے، ویسے ہی قبول کریں۔