تاریخ عمران خان کے پسندیدہ نومسلم سکالر علامہ اسد کون ہیں؟ یہودی خاندان سے تعلق رکھنے والے علامہ محمد اسد جن کی خدمات کو علامہ اقبال، علامہ سلیمان ندوی اور مولانا مودودی نے بھی سراہا۔