سائنس بلیک ہول کی حیرت انگیز پہلی تصویر خاتون سائنس دان کی محنت کا نتیجہ کیٹی بومن نے وہ الگوردم بنایا جس سے آٹھ دوربینوں سے جمع کیے گئے ڈیٹا سے پانچ کروڑ 30 لاکھ نوری سال دور بلیک ہول کی تصویر بنانا ممکن ہوا۔