ماحولیات کراچی ساحل پر کچرے والا علاقہ جو شہری جنگل میں بدل رہا ہے ایک سماجی تنظیم نے کراچی میں کلفٹن ساحل پر 30 لاکھ درختوں کا شہری جنگل بنانے کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔