ماحولیات چلی کے صحرا میں فاسٹ فیشن کا قبرستان ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ملبوسات کی شکل میں نو کروڑ 20 لاکھ ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے اور ہر سیکنڈ میں کپڑوں سے بھرا کچرے کا ٹرک کوڑے کے مخصوص مقامات پر پہنچتا ہے۔