تاریخ جب شاہ سعود نے طواف کے دوران اپنے والد کو قاتلانہ حملے سے بچایا 1935 میں حج کے موقعے پر طواف افاضہ کے دوران سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود پر خنجر سے قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی تھی۔