ایشیا انڈیا: ’دو سال بل ادا کیے بغیر‘ ہوٹل میں رہنے والے شخص کی تلاش پولیس کو یہ بھی پتہ چلا ہے مشتبہ شخص نے جعلی رسیدیں اور تین چیک دیے جنہیں کیش نہیں کروایا جا سکا۔