فن ونٹیج کاروں کے تاجر جو ’داستان گوئی‘ بھی کرتے ہیں نئی دہلی میں مقیم سید ساحل آغا نے داستان گوئی اور ونٹیج کاروں کی حفاظت کے شوق ایک ساتھ پالے اور ان دونوں کو ایک ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔