بلاگ تھر فیسٹیول: ’ہمیں تو صرف سستا آٹا چاہیے‘ تھرپارکر کو ’دبئی‘ بنانے کے خواب پتہ نہیں کب تکمیل کو پہنچیں گے، لیکن ہاں، کارپوریٹ کمپنیوں کے کچھ افراد یقیناً جنگل میں منگل بنائے زندگی کے بھرپور مزے لے رہے ہیں۔