دنیا بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات مضبوط رہیں گے: سعودی عرب ایک خصوصی انٹرویو میں عادل الجبیر نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ’مضبوط، متحرک اور کثیر الجہتی‘ ہیں اور بائیڈن انتظامیہ کے دوران ان میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔