موسیقی پاکستان میں وائلن کی دھنیں بکھیرتی سربیا کی خاتون فروری میں پاکستان آنے والی صوفیہ اسلام آباد کے علاوہ مالم جبہ میں بھی پرفارم کر چکی ہیں جبکہ ان کا لاہور آنے کا بھی منصوبہ ہے۔