ملٹی میڈیا ’عورت مارچ کے بعض بینرز ضرورت سے زیادہ ہوتے ہیں‘ متھیرا کے مطابق وہ سچ بولتی ہیں جو دوسرے نہیں بولتے، لوگ جن باتوں کو چھپاتے ہیں میں وہ کر دیتی ہوں۔