کیمپس 272 سال پرانے درس نظامی کے جدید نصاب کا خیر مقدم نظام المدارس بورڈ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر طاہر القادری نے گذشتہ ہفتے قومی علما کانفرنس میں نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کیا تھا۔