ملٹی میڈیا سردیاں بھگانے کے لیے جوتے پھینکنے کا تہوار 13 مارچ سے شروع ہونے والے ’شہشر تراؤ‘ نامی تہوار کا مقصد لوگوں کی جانب سے سردیوں کی مشکلات سے نکلنے اور بہار میں داخل ہونے کی خوشی منانا ہے۔