نئی نسل خاندان کی کفالت کے لیے چاٹ کا سٹال لگانے والی 11 سالہ عروج والد کے انتقال کے بعد گھر کا خرچہ چلانے کے لیے آلو چنے کا سٹال لگانے والی 11 سالہ عروج کی تصویر نے سوشل میڈیا اور ہمسائوں کو ان کی مدد کے لیے متحرک کر دیا۔