ایشیا بنگلہ دیش ہر معاملے میں پاکستان سے آگے، ایک میں پیچھے بنگلہ دیش کے جس سکے کو ہم ٹکہ ٹکہ کہہ کر اس کی تذلیل کرتے تھے، آج وہی ٹکہ ہمارے روپے کے مقابلے میں دوگنی طاقت رکھتا ہے۔