موسیقی میں اور فیصل زندگی کے نئے زاویے تلاش کرنا چاہ رہے ہیں: بلال مقصود آخر وہی ہوا جس کا خدشہ گذشتہ کئی ماہ سے پاکستانی پاپ میوزک پر نظر رکھنے والے افراد کو تھا کہ ’سٹرنگز‘ کی تاریں اب ٹوٹنے والی ہیں۔