دنیا ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدہ امریکہ کے لیے پیغام اس معاہدے سے ایران کو اس امریکی دباؤ کے مقابلے کے لیے مزید گنجائش مل جائے گی جو وہ اس کی ایٹمی معاہدے میں غیرمشروط واپسی کے لیے ڈال رہا ہے۔