تاریخ کابل میں تیمور ابدالی کا مقبرہ عوام کے لیے کھول دیا گیا تیمور شاہ ابدالی کو 49 سال کی عمر میں پشاور میں پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا تھا۔ بعدازاں ان کی لاش کو کابل منتقل کیا گیا اور اس مقام پر جسے تیمور شاہی کے نام سے جانا جاتا ہے، دفن کر دیا گیا۔