ایشیا افغانستان: قطر معاہدے کے بعد طالبان کا غیرملکی فوجی اڈے پر حملہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے خوست کے پرانے ہوائی اڈے پر بیرونی افواج کی مرکزی بیس کو ’میزائیلوں‘ سے نشانہ بنایا ہے۔