ٹرینڈنگ کیا نجی زمین پر بچہ بغیر لائسنس کے گاڑی چلا سکتا ہے؟ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈاپور کے کم سن بیٹے کی گاڑی چلانے کی ویڈیو گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے، جسے انہوں نے بظاہر اپنا ذاتی معاملہ قرار دیا ہے۔