دنیا برطانیہ کی نئی انڈین نژاد وزیر داخلہ سویلا بریورمین کون ہیں؟ سویلا بریورمین نے 2005 میں لیسٹر ایسٹ سے عام انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا اور مئی 2015 میں فیئرہیم سے رکن پارلیمنٹ بنیں۔