بلاگ جب دوست کی غم زدہ کہانی سے فلم ’جانے بھی دو یارو‘ کا آئیڈیا ملا کندن شاہ نے سوچا کہ فوٹو گرافر کی زندگی پر فلم بناتے ہیں جس میں کم و بیش وہی واقعات شامل کیے جائیں گے جو ان کے دوست نے بیان کیے تھے۔