ماحولیات پشاور میں طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں، وجہ کیا ہے؟ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تیز ہواؤں کا یہ سلسلہ منگل سے شروع ہوا اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ جمعے کی دوپہر تک جاری رہے گا۔