ایشیا پاکستان اور بھارت کے درمیان امن سے یو اے ای کو کیا فائدہ؟ دی انڈپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کے لیے متحدہ عرب امارات کے کردار سے اس کی خارجہ پالیسی کے تین خدشات کی عکاسی ہوتی ہے۔