موسیقی شوکت علی: ڈیسک پر طبلہ بجانے والا ’گلوکاری کا سادھو‘ معروف گلوکار شوکت علی جمعے کو خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی زندگی اور فن پر انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی تحریر