معیشت ’پیداوار میں 61 فیصد اضافے کے باوجود کپاس درآمد کرنا پڑے گی‘ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے کپاس کی پیداوار میں تقریباً 61 فیصد اضافے کو خوش آئند تو قرار دیا لیکن ساتھ ہی کہا کہ یہ کافی نہیں۔