دنیا روس یوکرین کو دنیا کے نقشے سے مٹانے پر تلا ہوا ہے: امریکہ اقوام متحدہ میں تعینات امریکی مندوب کا کہنا ہے کہ اس میں اب کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ روس یوکرین کو تباہ کرنے اور اسے دنیا کے نقشے سے مٹانے کا ارادہ رکھتا ہے۔