کیمپس کیا مرضی کے بغیر طلبہ کا ڈرگ ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے؟ پشاور میں منشیات کے خلاف مہم کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کے بعد اب تعلیمی اداروں میں طلبہ کے بلا ترتیب ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔