ٹرینڈنگ ’مسز سری لنکا‘ سے تاج چھیننے والی ’مسز ورلڈ‘ گرفتار نئی ’مسز سری لنکا‘ پشپیکا ڈی سلوا نے کہا: ’میں نے عدالت سے باہر ہی اس معاملے کو ختم کرنے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ میں انہیں معاف کر سکتی ہوں، لیکن بھول نہیں سکتی۔‘