ماحولیات پاکستان 2030 تک 60 فیصد متبادل توانائی پر منتقل ہوسکتا ہے؟ کیا پاکستان حکومت کے پاس اس ٹارگٹ کے حصول کے لیے کوئی روڈ میپ ہے؟ یا پھر سالانہ بنیاد پر کون سے اقدامات اٹھائے جائیں گے، جس سے 2030 تک 60 فیصد متبادل بجلی پر منتقل کیا جاسکے؟ حکومتی دعوؤں پر ماہرین کے سوالات