فلم آسکرز: بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ پہلی بار ایک ایشیائی خاتون کے نام کلوئی ژاؤ آسکرز کی تاریخ میں وہ دوسری خاتون ہیں جنہوں نے بہترین ہیدایت کار کا ایوارڈ جیتا ہے اور پہلی ایشیائی خاتون۔