ملٹی میڈیا مردان: رمضان کی راتوں میں کھیلا جانے والا روایتی کھیل ’مخہ‘ رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی ضلع مردان کے چار دیہاتوں میں عرب ملکوں سے آیا روایتی کھیل مخہ کھیلا جانے لگتا ہے۔