کارٹون وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب خود نشانے پر شہزاد اکبر کو جہاں سابق ڈی جی ایف آئی اے کے الزامات کا سامنا ہے، وہیں پی ٹی آئی میں اراکین اسمبلی بھی ان سے ناخوش ہیں۔ اس صورت حال پر صابر نذر کی نظر