کھیل پاکستان میں نئی سپورٹس پالیسی پر اعتراضات کیوں؟ تین مئی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اس یکطرفہ پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے فیڈریشنوں کی خودمختار حیثیت بحال رکھنے کے لیے ایک متفقہ قرارداد بھی منظور کی گئی ہے۔