کھیل امریکی باکسر کو ناک آؤٹ: ’کاش مجھے پاکستان کی مدد حاصل ہوتی‘ باکسنگ کی خطرناک قسم ’بیئر نکل فائٹنگ چیمپئن شپ‘ میں عالمی نمبر چھ باکسر کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرنے والے پاکستانی باکسر عزت اللہ کاکڑ مزید کیا کہتے ہیں۔