ایشیا بھارت میں غیر مجاز افراد کے پاس یورینیئم موجودگی پر پاکستان کو تشویش اس معاملے میں مکمل تحقیقات ہونی چاہییں کہ اتنی بڑی مقدار میں یورینیئم ریاستی کنٹرول سے باہر کس طرح دستیاب ہوئی اور ان خامیوں کی نشاندہی کی جائے جن کی بنا پر ایسا ممکن ہوا: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ