دنیا 'روشن مستقبل کا عزم' لیے صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے کنزرویٹو امیدوار شون بیلی کو اس سے کم مارجن سے شکست دی جس کی توقع کی جا رہی تھی۔