ملٹی میڈیا پہلی روبوٹ کشتی بحر اوقیانوس پار کرنے کو تیار برطانوی انجینیئرز کی بنائی گئی 'مے فلاور 400' نامی یہ کشتی خود کار نظام سے لیس ہے اور سمندر میں موجود دیگر کشتیوں کے سامنے آنے پر اپنا راستہ بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔