ملٹی میڈیا 'تراویح پڑھانے سے پہلے شوہر کو پارہ سناتی تھی' ملتان کی جویریہ خان ماہ رمضان میں مقامی خواتین کو تراویح پڑھاتی ہیں اور ساتھ ہی گھریلو ذمہ داریاں بھی بخوبی انجام دے رہی ہیں۔