ادب اقبال، جو ہمیشہ شعوری ارتقا کے سفر پر گامزن رہے اس قدر عزت افزائی اور ان گنت عقیدت مندوں کے باوجود اقبال نے عجیب بیقراری کے عالم میں وفات پائی اور جاوید اقبال کے مطابق روح اقبال کی یہی بےچینی اور تڑپ اقبال کی شاعری میں محسوس کی جا سکتی ہے۔