صحت پاکستان میں بلیک فنگس: ’یہ انسانی اعضا متاثر کرسکتا ہے‘ صوبہ سندھ کے پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں کرونا (کورونا) وائرس سے متاثر ہونے والے زیر علاج مریضوں میں ’بلیک فنگس‘ کے اب تک پانچ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔