تاریخ پیغمبر اسلام کے ’زندہ صحابی‘ سے ملاقات اردن کے دارالحکومت سے تقریباً 150 کلومیٹر دور ازرق شہر کے قریب ایک 1500 سال پرانا درخت آج بھی موجود ہے۔ اس درخت کے نیچے پیغمبر اسلام نے شام جاتے ہوئے آرام فرمایا تھا۔