زاویہ آصف محمود ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فراڈ: حکومت بے بس ہے یا سہولت کار؟ کوئی سوسائٹی اگر غیر قانونی ہے تو اس کی اشتہاری مہم سے فائلوں اور پھر پلاٹوں کی خرید و فروخت تک حکومت خاموش کیوں رہتی ہے؟ ان کے کے اشتہارات نجی چینلوں پر کیسے چل جاتے ہیں؟ کیا پیمرا کی کوئی ذمہ داری نہیں؟