صحت سندھ: ایک لاکھ افراد کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے ہی نہیں آئے محکمہ صحت سندھ کی کرونا فوکل پرسن ڈاکٹر ثمرین کے مطابق: ’اگر ویکسین سے متعلق کسی کا کوئی سوال ہے تو ہم جواب دینے کے تیار ہیں، لیکن دوسری ڈوز نہ لگانے سے ویکسین کا اثر ضائع ہوجائے گا، اس لیے ہر صورت میں دوسری ڈوز لگانا ضروری ہے۔‘