امریکہ ایم آر آئی سکین کے دوران پستول کی گولی چلنے سے وکیل ہلاک برازیل میں 40 سالہ وکیل لیاندرو متھیاس ڈی نوویس اپنی والدہ کو سی ٹی سکین کے لیے لے کر گئے تھے لیکن وہ ہسپتال کے ملازمین کو یہ بتانا بھول گئے کہ ان کے پاس پستول ہے۔