فٹ بال ’میں اب ٹھیک ہوں‘: ہسپتال سے کرسچن ایرکسن کا پیغام گذشتہ ہفتے ایک میچ کے دوران فیلڈ پر دل کا دورہ پڑنے سے موت کے قریب جانے والے کھلاڑی کرسچن ایرکسن نے دعاؤں کے لیے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔