دنیا امریکہ: مذہب مخالف کوئی بھی چیز پڑھانے پر اساتذہ کی سزا کا بل پیش اساتذہ پر کم از کم 10 ہزار ڈالر ’فی واقعہ، فی فرد‘ مقدمہ کیا جا سکے گا اور جرمانے ’ذاتی وسائل سے‘ ادا کیے جائیں گے نہ کہ سکول کے فنڈز یا افراد یا گروپوں سے، اگر استاد ادائیگی کرنے سے قاصر ہے تو اس قانون سازی کے تحت انہیں برطرف کر دیا جائے گا۔